موٹر وے کرپشن میں گرفتار ڈی سی عدنان رشید اپنے حصے کی رقم دینے پر رضامند ہوگئے
اسلام آباد (آئی این پی)دو ارب روپے سے زائد کے کرپشن کیس میں گرفتار ڈپٹی کمشنر عدنان رشید اپنے حصے کی رقم دینے کو تیار ہوگئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ عدنان رشید رقم واپسی کے بدلے رہائی مانگ رہے ہیں لیکن وہ پہلے پیسے واپس کریں پھرقانون… Continue 23reading موٹر وے کرپشن میں گرفتار ڈی سی عدنان رشید اپنے حصے کی رقم دینے پر رضامند ہوگئے