ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

موٹر وے کرپشن میں گرفتار ڈی سی عدنان رشید اپنے حصے کی رقم دینے پر رضامند ہوگئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (آئی این پی)دو ارب روپے سے زائد کے کرپشن کیس میں گرفتار ڈپٹی کمشنر عدنان رشید اپنے حصے کی رقم دینے کو تیار ہوگئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ عدنان رشید رقم واپسی کے بدلے رہائی مانگ رہے ہیں لیکن وہ پہلے پیسے واپس کریں پھرقانون کے مطابق ان کی مدد کریں گے۔اینٹی کرپشن نے 83 کاشتکاروں کو ملنے والے 55 کروڑ روپے کا بھی سراغ لگنے کا دعوی کیا اور کہا کہ زمینداروں کو 55 کروڑ روپے کی ادائیگی پر دستخط کرائے گئے، 40 فیصد کٹوتی کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…