ظفر حجازی کے ساتھ حقیقت میں کیا ہورہاہے؟ بابر اعوان نے سنگین دعویٰ کردیا

22  جولائی  2017

ظفر حجازی کے ساتھ حقیقت میں کیا ہورہاہے؟ بابر اعوان نے سنگین دعویٰ کردیا

اسلام آباد(این این آئی)ظفر حجازی کے لیئے ڈاکٹروں کے خصوصی بورڈ کی تشکیل پر گہری تشویش ہے۔ ناسازیء طبع کی جھوٹی داستان گھڑنے کا مقصد حجازی کو سزا سے بچانا ہے۔ گاڈ فادر کے احکامات پر چوری میں معاونت کرنے والے کرداروں کو بچایا جا رہا ہے۔ یہ بات تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر… Continue 23reading ظفر حجازی کے ساتھ حقیقت میں کیا ہورہاہے؟ بابر اعوان نے سنگین دعویٰ کردیا

ظفر حجازی باز نہ آئے، میڈیکل رپورٹس میں بھی ہیرا پھیری ،سینئر ڈاکٹر نے بھانڈا پھوڑ دیا

22  جولائی  2017

ظفر حجازی باز نہ آئے، میڈیکل رپورٹس میں بھی ہیرا پھیری ،سینئر ڈاکٹر نے بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)چوہدری شوگر ملز کے ریکارڈ میں ٹمپرنگ الزام میں ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار ہونے والے چیئرمین ایس ای سی پی نے میڈیکل سرٹیفکیٹس میں بھی ردوبدل کر ڈالی، جھوٹے میڈیکل سرٹیفکیٹ بنوانے کیلئے ہسپتال انتظامیہ پر دبائو، پہلا میڈیکل بورڈ تبدیل ، دوسرے سے معاملات طے، سینئر ڈاکٹر نے بھانڈا پھوڑ دیا۔… Continue 23reading ظفر حجازی باز نہ آئے، میڈیکل رپورٹس میں بھی ہیرا پھیری ،سینئر ڈاکٹر نے بھانڈا پھوڑ دیا

ایس ای سی پی کانیا چیئرمین کون؟

22  جولائی  2017

ایس ای سی پی کانیا چیئرمین کون؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ظفر حجازی کی حراست اور بعد ازاں طبیعت خراب ہونے پر پمز ہسپتال منتقلی کے بعد ایس ای سی پی کے سینئر ترین کمشنر طاہر محمود کوقائم مقام چیئرمین کا عہدہ ملنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایس ای سی پی کی ضمانت مسترد ہونے جانے کے بعد ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں… Continue 23reading ایس ای سی پی کانیا چیئرمین کون؟

پی ظفر حجازی کو ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا 

21  جولائی  2017

پی ظفر حجازی کو ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا 

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔وفاقی دارالحکومت کے اسپیشل جج سینٹرل طاہر محمود کے روبرو ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی، ظفر حجازی… Continue 23reading پی ظفر حجازی کو ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا 

چیئرمین ایس ای سی پی ضمانت پر ہونے کے باوجود اپنے دفتر پہنچ گئے کونسا حساس ترین ڈیٹا ضائع کرنے کی کوشش کی؟

12  جولائی  2017

چیئرمین ایس ای سی پی ضمانت پر ہونے کے باوجود اپنے دفتر پہنچ گئے کونسا حساس ترین ڈیٹا ضائع کرنے کی کوشش کی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی عبوری ضمانت پر ہونے کے باوجود اپنے دفتر پہنچے جہاں انہوں نے اہم افسران کے ای میل اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کرکے حساس ریکارڈ ضائع کرنے کی کوشش کی جب کہ کل… Continue 23reading چیئرمین ایس ای سی پی ضمانت پر ہونے کے باوجود اپنے دفتر پہنچ گئے کونسا حساس ترین ڈیٹا ضائع کرنے کی کوشش کی؟

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ظفر حجازی کی 17 جولائی تک کی عبوری ضمانت منظور کرلی

11  جولائی  2017

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ظفر حجازی کی 17 جولائی تک کی عبوری ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج آف کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے چیئرمین ظفر حجازی کی 17 جولائی تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔ منگل کی صبح ظفر حجازی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس میں ضمانت کی درخواست دائر کی توانہیں آگاہ کیا گیا… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ نے ظفر حجازی کی 17 جولائی تک کی عبوری ضمانت منظور کرلی