بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب ، طوفان بادوباراں کے دوران گیس اسٹیشن پر بجلی گر گئی

datetime 17  فروری‬‮  2017

سعودی عرب ، طوفان بادوباراں کے دوران گیس اسٹیشن پر بجلی گر گئی

ابھا(این این آئی)سعودی عرب کے علاقے ابھا میں طوفان بادو باراں کے دوران میں ایک گیس اسٹیشن پر بجلی گری جس سے اس کو آگ لگ گئی اور محکمہ شہری دفاع کو اس آگ پر قابو پانے کے لیے بلانا پڑا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ شہری دفاع کے ترجمان کرنل عبدالرحیم نے بتایا کہ فورسز… Continue 23reading سعودی عرب ، طوفان بادوباراں کے دوران گیس اسٹیشن پر بجلی گر گئی

فکسنگ سکینڈل کے بعد پاکستان سپر لیگ ایک اور طوفان کی زد میں آگئی۔۔۔ میچز کے انعقاد سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

datetime 11  فروری‬‮  2017

فکسنگ سکینڈل کے بعد پاکستان سپر لیگ ایک اور طوفان کی زد میں آگئی۔۔۔ میچز کے انعقاد سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ سیزن ٹو خطرات سے گھر گئی، ہفتہ کو ہونے والے میچز کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں ہونے والےپی ایس ایل سیزن ٹوکو فکسنگ سکینڈل کے بعد ایک اور مصیبت نے گھیر لیا ہے۔ ہفتے کو ہونے والے اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندر اور… Continue 23reading فکسنگ سکینڈل کے بعد پاکستان سپر لیگ ایک اور طوفان کی زد میں آگئی۔۔۔ میچز کے انعقاد سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

جہاز

datetime 12  جنوری‬‮  2017

جہاز

جہاز طُوفان میں گھر کے کسی حد تک ٹوٹ چکا تھا کپتان نے مُسافروں سے کہا۔ ” اب ضروری ہو گیا ہے کہ فالتو اور زائد سامان سمندرمیں پھینک دیا جائے، کیونکہ یہ شکستہ جہاز اب زیادہ بوجھ کا متحمل نہیں ہو سکتا!” لوگ اپنی جان بچانے کی فکر میں اپنا سامان سمندر میں پھینکنے… Continue 23reading جہاز

خلیجی ممالک میں کیا ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کردی،وارننگ جاری

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016

خلیجی ممالک میں کیا ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کردی،وارننگ جاری

ریاض(این این آئی)سعودی ماہر موسمیات نے ملک میں آنے والے دنوں میں شدید موسم، بارش، طوفان اور درجہ حرارت نقطہ انجماد تک پہنچنے کی پیشگوئی کردی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کلائمٹ چینج ریسرچ سینٹر کے ڈائریکٹر کا کہناتھا کہ عرب خلیجی خطہ آئندہ ایک ہفتے میں موسم کی سختیوں کا شکار ہوگا، جس کی… Continue 23reading خلیجی ممالک میں کیا ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کردی،وارننگ جاری

’’قیامت ابھی ٹلی نہیں‘‘ انتہائی خطرناک طوفان نے اہم علاقے کی طرف رخ کر لیا ۔۔۔ ریڈ الرٹ جاری

datetime 13  اکتوبر‬‮  2016

’’قیامت ابھی ٹلی نہیں‘‘ انتہائی خطرناک طوفان نے اہم علاقے کی طرف رخ کر لیا ۔۔۔ ریڈ الرٹ جاری

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)بحر اوقیانوس میں بننے والے سمندری طوفان نکول کی شدت کیٹیگری فور ہو گئی ہے۔ طوفان برمودا سے ٹکرائے گا۔طوفان کے زیر اثر علاقوں میں بارشیں اور تیز ہوائیں چلنے لگی ہیں۔ برمودا برطانیہ کے زیر انتظام جہاں اس وقت 215 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔میامی… Continue 23reading ’’قیامت ابھی ٹلی نہیں‘‘ انتہائی خطرناک طوفان نے اہم علاقے کی طرف رخ کر لیا ۔۔۔ ریڈ الرٹ جاری

 اب تک کی سب سے بڑی تباہی ۔۔ امریکہ نے اہم اعلان کر دیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

 اب تک کی سب سے بڑی تباہی ۔۔ امریکہ نے اہم اعلان کر دیا

واشنگٹن( آن لائن )امریکی ریاستوں فلوریڈا اور شمالی کیرولائنا میں تباہی مچانے کے بعد سمندری طوفان میتھیو کا زور ٹوٹ گیا۔ ادھر ہیٹی میں ہلاکتوں اور تباہی کے بعد صدر نے ملک میں 3روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔جنوبی کیرولائنا سے ٹکرانے کے بعد سمندری طوفان میتھیو کا زور ٹوٹ گیا۔ اس سے قبل… Continue 23reading  اب تک کی سب سے بڑی تباہی ۔۔ امریکہ نے اہم اعلان کر دیا

امریکہ تباہی کے زد میں۔۔! اتنے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں کہ تہلکہ مچ گیا ۔۔۔! پروازیں معطل۔۔ ہنگامی صورتحال ‎

datetime 9  اکتوبر‬‮  2016

امریکہ تباہی کے زد میں۔۔! اتنے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں کہ تہلکہ مچ گیا ۔۔۔! پروازیں معطل۔۔ ہنگامی صورتحال ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سمندری طوفان میتھیو فلوریڈا میں تباہی مچانے کے بعد ریاست جنوبی کیرولائنا سے ٹکراگیا، جہاں مختلف حادثات میں10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہیٹی میں طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 900 سے بڑھ گئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست جنوبی کیرولائنا میں سمندری طوفان کے باعث سیلابی صورت حال کا سامنا ہے، جبکہ متعدد… Continue 23reading امریکہ تباہی کے زد میں۔۔! اتنے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں کہ تہلکہ مچ گیا ۔۔۔! پروازیں معطل۔۔ ہنگامی صورتحال ‎

امریکہ میں بڑے پیمانے پر تباہی ۔۔۔ ہنگامی صورتحال

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

امریکہ میں بڑے پیمانے پر تباہی ۔۔۔ ہنگامی صورتحال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وسطی امریکہ میں ہیٹی سے آنے والا طوفان ’میتھیو‘ تباہی مچانے کے بعد امریکی ریاست فلوریڈا سے بھی ٹکرا گیا۔ طوفان کے باعث 2 افراد ہلاک ہوئے ،جبکہ نو لاکھ سے زائد گھر اندھیرے میں ڈوب گئے ہیں۔چوبیس لاکھ افراد کو احتیاط کی وارننگ جاری کردی گئی ۔طوفان کے باعث ہیٹی میں… Continue 23reading امریکہ میں بڑے پیمانے پر تباہی ۔۔۔ ہنگامی صورتحال

Page 2 of 2
1 2