افغان پارلیمنٹ کے 18ممبران اور 7 گورنرز نے طالبان کی حمایت کا اعلان کردیا
کابل،لندن ( آن لائن، این این آئی )افغان پارلیمنٹ کے 18 ممبران اور 7 صوبوں کے گورنرز نے افغان طالبان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان رہنما کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ حمایت کرنے والوں میں سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی بھی شامل ہیں۔پاکستان میں افغانستان… Continue 23reading افغان پارلیمنٹ کے 18ممبران اور 7 گورنرز نے طالبان کی حمایت کا اعلان کردیا