افغان طالبان اور امریکہ کے مابین افغان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ طے پا گیا، طالبان نے پاکستان کے بارے میں بڑی شرط عائد کر دی
دوحہ (نیوز ڈیسک) افغان طالبان اور امریکہ کے مابین 17 سال سے جاری افغان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ طے پاگیا ہے تاہم جنگ بندی معاہدے کیلئے افغان طالبان نے پاکستان کو نقصان نہ پہنچنے کی یقین دہانی مانگ لی ہے۔ روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امر یکی و نیٹوفوج آئندہ 18ماہ میں… Continue 23reading افغان طالبان اور امریکہ کے مابین افغان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ طے پا گیا، طالبان نے پاکستان کے بارے میں بڑی شرط عائد کر دی