صوبائی حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ اور چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ
کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے اندرونِ شہر ٹرانسپورٹ سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم انٹراسٹی ٹرانسپورٹ کی بحالی کے لیے ایس اوپی بنائی جائے گی۔ذرائع سندھ حکومت کے مطابق وفاقی وزیر اسدعمر کی زیر صدارت اجلاس میں سندھ حکومت نے اپنی تجاویز پیش کیں، اجلاس میں وزیر ریلوے شیخ رشید نے ٹرین سروس… Continue 23reading صوبائی حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ اور چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ