پاک چین اقتصادی راہداری کئی عالمی طاقتوں کو ہضم نہیں ہورہی ، صدر ایران پاک فیڈریشن
لاہور( این این آئی )ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ سی پیک صرف پاکستان نہیں بلکہ پورے خطے کی اقتصادی ترقی و خوشحالی کا ضامن ہے، منصوبے کی تکمیل سے معاشی سر گرمیاں بڑھیں گی جس سے روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہوں گے۔ اور… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری کئی عالمی طاقتوں کو ہضم نہیں ہورہی ، صدر ایران پاک فیڈریشن