مسلم لیگ ن کے رہنما کی فائرنگ نامور صحافی قتل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سیالکوٹ کے علاقے سمبڑیال میں لیگی رہنما نے فائرنگ کر کے صحافی کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے علاقے سمبڑیال میں دکانداروں نے روزنامہ نوائے وقت کو بتایا کہ چیئرمین یونین کونسل بیگووالہ نے ناحق دکانداروں پر ٹیکس عائد کر رکھا ہے جس پر جب اس حوالے سے چیئرمین… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے رہنما کی فائرنگ نامور صحافی قتل