جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا متوقع شیڈول سامنے آگیا

datetime 15  جون‬‮  2023

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا متوقع شیڈول سامنے آگیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آئندہ ماہ کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کا متوقع شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز 16 جولائی بروز اتوار سے شروع ہونے کا امکان ہے۔یہ ٹیسٹ سیریز دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل ہوگی جو کہ آئی سی… Continue 23reading پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا متوقع شیڈول سامنے آگیا

پاکستان بھر میں او لیول، اے لیول کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

datetime 5  اپریل‬‮  2023

پاکستان بھر میں او لیول، اے لیول کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

کراچی(پی پی آ ئی) پاکستان بھر میں او لیول اور اے لیول کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے تحت امتحانات 24 اپریل سے شروع ہوں گے۔امتحانات کیلئے پورے ملک میں 100 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں، امتحانات میں 1 لاکھ طلبا و طالبات شریک ہوں گے، کراچی میں 23… Continue 23reading پاکستان بھر میں او لیول، اے لیول کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول تبدیل ، جانتے ہیں اب میچز کہاں اور کب کھیلے جائیں گے ؟

datetime 20  مارچ‬‮  2023

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول تبدیل ، جانتے ہیں اب میچز کہاں اور کب کھیلے جائیں گے ؟

لاہور ( این این آئی) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے کہا کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے بورڈز نے تبدیلی پر اتفاق کیا ہے۔شیڈول میں تبدیلی پنجاب میں صوبائی انتخابات کی وجہ سے کی گئی ہے۔ دورے میں 5ٹی ٹونٹی اور 5ون… Continue 23reading نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول تبدیل ، جانتے ہیں اب میچز کہاں اور کب کھیلے جائیں گے ؟

خیبر پختونخوا میں بھرتیاں،مختلف پوسٹوں کیلئے شیڈول کا اعلان کر دیاگیا

datetime 17  فروری‬‮  2017

خیبر پختونخوا میں بھرتیاں،مختلف پوسٹوں کیلئے شیڈول کا اعلان کر دیاگیا

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے مخلتف پوسٹوں کیلئے سکریننگ ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جو 25فروری سے 14مارچ ( ڈبل سیشن ) تک پشاور کے مختلف مراکز میں منعقد کئے جائیں گے ۔ پبلک سروس کمیشن خیبر پختونخوا کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن انسپکٹرز( بی… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں بھرتیاں،مختلف پوسٹوں کیلئے شیڈول کا اعلان کر دیاگیا

میٹرک کے سالانہ 2017کے امتحانات ،شیڈول کا اعلان کردیاگیا

datetime 7  فروری‬‮  2017

میٹرک کے سالانہ 2017کے امتحانات ،شیڈول کا اعلان کردیاگیا

ملتان(آئی این پی)پنجاب کے تعلیمی بورڈ زنے میٹرک سالانہ 2017کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا۔تعلیمی بورڈز کی طرف سے جاری کی گئی ڈیٹ شیٹ کے مطابق صوبہ میں جماعت دہم کے سالانہ امتحانات یکم مارچ کو شروع ہوں گے جبکہ جماعت نہم کے سالانہ امتحانات کا آغاز17مارچ سے ہوگا۔ڈیٹ شیٹ کے مطابق امیدواروں کے… Continue 23reading میٹرک کے سالانہ 2017کے امتحانات ،شیڈول کا اعلان کردیاگیا

آصف علی زرداری کی واپسی پرکیاہوگا؟شیڈول تیار

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

آصف علی زرداری کی واپسی پرکیاہوگا؟شیڈول تیار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کی وطن واپسی کا شیڈول تیارکرلیا گیا۔ آصف زرداری تئیس دسمبر کو کراچی پہنچیں گے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری کی واپس پرمسلم لیگ (فنکشنل ) اورمسلم لیگ (ن) کے کئی بڑے رہنماپیپلزپارٹی میں شامل ہوجائیں گے۔ آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپسی پردوروزکراچی… Continue 23reading آصف علی زرداری کی واپسی پرکیاہوگا؟شیڈول تیار

رائیونڈ مارچ،تحریک انصاف کاشیڈول سامنے آگیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2016

رائیونڈ مارچ،تحریک انصاف کاشیڈول سامنے آگیا

پشاور(آن لائن)پختونخوا کے وزیر برائے پبلک ہیلتھ شاہ فرمان نے کہا ہے کہ رائیونڈ مارچ کا شیڈول ترتیب دے دیاگیا ہے شیڈول کے مطابق چاروں ڈویثرن سے قومی وصوبائی اسمبلی کے ممبران پارٹی کے عہد یداروں اور منتخب ناظمین کی قیادت میں تحریک انصاف کے کارکن تیس ستمبر سے پہلے ایک یا دو دن قبل… Continue 23reading رائیونڈ مارچ،تحریک انصاف کاشیڈول سامنے آگیا