خواجہ آصف نے حدہی کردی،شیرین مزاری کو ”ٹریکٹر ٹرالی“کہنے کے بعد اب کس خاتون رہنما کو”ڈمپر “کہہ ڈالا؟جانیئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنمااوروزیردفاع خواجہ محمدآصف نے فردوس عاشق اعوان کے تحریک انصاف میں شامل ہونے پرشدید تنقید کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیردفاع خواجہ محمدآصف نے تحریک انصاف کی رہنمافردوس عاشق اعوان کے بارے میں ایک طنزیہ ٹوئیٹ کیاہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کے… Continue 23reading خواجہ آصف نے حدہی کردی،شیرین مزاری کو ”ٹریکٹر ٹرالی“کہنے کے بعد اب کس خاتون رہنما کو”ڈمپر “کہہ ڈالا؟جانیئے