ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید کو ‘ستارہ بسالت ‘سے نوازنے کا اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فضائی کے شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کو ’’ستارہ بسالت‘‘ سے نواز کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان عارف کی جانب سے پاک فضائیہ کے شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کوستارہ بسالت سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ رواں برس ونگ کمانڈ کا طیارہ ر رسل کے دوران فنی… Continue 23reading ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید کو ‘ستارہ بسالت ‘سے نوازنے کا اعلان