منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

این آر او پر لعنت بھیجتا ہوں، شہباز شریف نے عمران خان کو چیلنج دیتے ہوئے دبنگ اعلان کر دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

این آر او پر لعنت بھیجتا ہوں، شہباز شریف نے عمران خان کو چیلنج دیتے ہوئے دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ین آر اور پر لعنت بھیجتا ہوں ، زیراعظم ایوان میں آکر بتائیں ان سے کب، کس نے اور کس گواہ کی موجودگی میں این آر او مانگا ہے اگر انہوں نے یہ ثابت کردیا تو میں ہمیشہ کےلیے سیاست چھوڑ دوں گا، شہباز شریف نے عمران خان کو چیلنج دیتے ہوئے دبنگ… Continue 23reading این آر او پر لعنت بھیجتا ہوں، شہباز شریف نے عمران خان کو چیلنج دیتے ہوئے دبنگ اعلان کر دیا

شہباز شریف کو بلڈ کینسر نہیں بلکہ۔۔۔ تہمینہ درانی نے اپنے ہی شوہر کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

شہباز شریف کو بلڈ کینسر نہیں بلکہ۔۔۔ تہمینہ درانی نے اپنے ہی شوہر کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف کو بلڈ کینسر نہیں، سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی اہلیہ تہمینہ درانی نے اپنے شوہر سے منسوب میڈیا پر چلنی والی خبروں کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے میڈیا پر شہباز شریف سے منسوب اس بیان کی تردید کر دی ہے… Continue 23reading شہباز شریف کو بلڈ کینسر نہیں بلکہ۔۔۔ تہمینہ درانی نے اپنے ہی شوہر کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا

’’نا اہلی کے بعد پہلی بار نواز شریف کی پارلیمنٹ ہاوس آمد‘‘ شہباز شریف بڑے بھائی سے ملنے گیٹ پر پہنچ گئے،اسمبلی کے سٹاف نے انکا کیسے استقبال کیا،کیا نعرے گونجتے رہے ؟

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

’’نا اہلی کے بعد پہلی بار نواز شریف کی پارلیمنٹ ہاوس آمد‘‘ شہباز شریف بڑے بھائی سے ملنے گیٹ پر پہنچ گئے،اسمبلی کے سٹاف نے انکا کیسے استقبال کیا،کیا نعرے گونجتے رہے ؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے تو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارلیمنٹ کے گیٹ پر نواز شریف کا استقبال کیا اور دونوں نے ایک دوسرے کو گلے لگایا ۔ اس موقع پر اسمبلی کے سٹاف… Continue 23reading ’’نا اہلی کے بعد پہلی بار نواز شریف کی پارلیمنٹ ہاوس آمد‘‘ شہباز شریف بڑے بھائی سے ملنے گیٹ پر پہنچ گئے،اسمبلی کے سٹاف نے انکا کیسے استقبال کیا،کیا نعرے گونجتے رہے ؟

شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی ،وکلاء اور عدالتی عملے میں نیاز تنازع کھڑا ہو گیا،وکلاء کا جج احتساب عدالت کے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری پرتشدد،تھپڑ مارے گئے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی ،وکلاء اور عدالتی عملے میں نیاز تنازع کھڑا ہو گیا،وکلاء کا جج احتساب عدالت کے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری پرتشدد،تھپڑ مارے گئے

لاہور ( این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی پر وکلاء اور عدالتی عملے میں نیاز تنازع کھڑا ہو گیا ، احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن کے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری نے مبینہ تشدد پر مقدمے کے اندراج کے… Continue 23reading شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی ،وکلاء اور عدالتی عملے میں نیاز تنازع کھڑا ہو گیا،وکلاء کا جج احتساب عدالت کے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری پرتشدد،تھپڑ مارے گئے

شہباز شریف کے خلاف ایک اور کیس کھل گیامگراس بارنیب نہیں بلکہ کونسا ادارہ سابق وزیراعلیٰ کیخلاف تحقیقات کر رہا ہے؟

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018

شہباز شریف کے خلاف ایک اور کیس کھل گیامگراس بارنیب نہیں بلکہ کونسا ادارہ سابق وزیراعلیٰ کیخلاف تحقیقات کر رہا ہے؟

لاہور (نیوز ڈیسک)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے آزادی فلائی اوور منصوبے کی تحقیقات شروع کردیں۔ذرائع کے مطابق آزادی فلائی اوور منصوبے مکمل کرنے والی تعمیراتی کمپنی کو کی گئی ادائیگیوں کا ریکارڈ چیک کیا جائے گا۔جبکہ اینٹی کرپشن کی ٹیم نے آزادی فلائی اوور کے ٹینڈرز کی تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں ۔ ذرائع کا… Continue 23reading شہباز شریف کے خلاف ایک اور کیس کھل گیامگراس بارنیب نہیں بلکہ کونسا ادارہ سابق وزیراعلیٰ کیخلاف تحقیقات کر رہا ہے؟

شہباز شریف کی رہائی ۔۔عدالت سے بڑی خبر آگئی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2018

شہباز شریف کی رہائی ۔۔عدالت سے بڑی خبر آگئی

لاہور (آ ئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی رہائی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی، جس میں کہا گیا کہ شہباز شریف کو نامکمل انکوائری اور جرم ثابت ہوئے بغیر گرفتار کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کو لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی… Continue 23reading شہباز شریف کی رہائی ۔۔عدالت سے بڑی خبر آگئی

آ شیا نہ ہا ؤ سنگ اسکینڈل ، قو می اسمبلی میں قا ئد حز ب اختلاف میا ں شہباز شر یف کانیب کے سوا لات پر حیرت انگیز ردعمل،کیا کرتے رہے؟تفتیش کرنیوالے بھی پریشان ہوگئے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

آ شیا نہ ہا ؤ سنگ اسکینڈل ، قو می اسمبلی میں قا ئد حز ب اختلاف میا ں شہباز شر یف کانیب کے سوا لات پر حیرت انگیز ردعمل،کیا کرتے رہے؟تفتیش کرنیوالے بھی پریشان ہوگئے

اسلام آباد(آئی این پی) آ شیا نہ ہا ؤ سنگ اسکینڈل میں گر فتار قو می اسمبلی میں قا ئد حز ب اختلاف میا ں شہباز شر یف نے نیب کے سوا لات پر چپ سا دھ لی ہے، بہت سے سوا لو ں کا جواب دینے کے لیئے متعلقہ ریکا رڈ فرا ہم کر… Continue 23reading آ شیا نہ ہا ؤ سنگ اسکینڈل ، قو می اسمبلی میں قا ئد حز ب اختلاف میا ں شہباز شر یف کانیب کے سوا لات پر حیرت انگیز ردعمل،کیا کرتے رہے؟تفتیش کرنیوالے بھی پریشان ہوگئے

مجھے کچھ یاد نہیں۔۔قومی اسمبلی میں نیب پر گرجنے والے شہباز شریف کی تفتیش کے دوران کیا حالت ہو گئی؟سوالوں کے کیا جواب دیتے رہے؟

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

مجھے کچھ یاد نہیں۔۔قومی اسمبلی میں نیب پر گرجنے والے شہباز شریف کی تفتیش کے دوران کیا حالت ہو گئی؟سوالوں کے کیا جواب دیتے رہے؟

اسلام آباد(ا ٓئی این پی) آ شیا نہ ہا ئو سنگ اسکینڈل میں گر فتار قو می اسمبلی میں قا ئد حز ب اختلاف میا ں شہباز شر یف نے نیب کے سوا لات پر چپ سا دھ لی ہے، بہت سے سوا لو ں کا جواب دینے کے لیئے متعلقہ ریکا رڈ فرا ہم… Continue 23reading مجھے کچھ یاد نہیں۔۔قومی اسمبلی میں نیب پر گرجنے والے شہباز شریف کی تفتیش کے دوران کیا حالت ہو گئی؟سوالوں کے کیا جواب دیتے رہے؟

شہباز شریف نہیں بدلے!!اپوزیشن لیڈر کی گزشتہ روز پارلیمنٹ ہائوس میں صحافیوں کیساتھ ملاقات کیوں کروائی گئی تھی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

شہباز شریف نہیں بدلے!!اپوزیشن لیڈر کی گزشتہ روز پارلیمنٹ ہائوس میں صحافیوں کیساتھ ملاقات کیوں کروائی گئی تھی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی انصار عباسی اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ایک عزیر کی نمازِ جنازہ کے لیے جا رہا تھا کہ (ن) لیگ کی ترجمان اور ایم این اے مریم اورنگزیب صاحبہ کا فون موصول ہوا کہ دوپہر تین بجے شہباز شریف صاحب کی پارلیمنٹ ہائوس میں صحافیوں سے ایک ملاقات… Continue 23reading شہباز شریف نہیں بدلے!!اپوزیشن لیڈر کی گزشتہ روز پارلیمنٹ ہائوس میں صحافیوں کیساتھ ملاقات کیوں کروائی گئی تھی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

Page 73 of 141
1 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 141