ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز شریف کو بلڈ کینسر نہیں بلکہ۔۔۔ تہمینہ درانی نے اپنے ہی شوہر کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف کو بلڈ کینسر نہیں، سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی اہلیہ تہمینہ درانی نے اپنے شوہر سے منسوب میڈیا پر چلنی والی خبروں کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے میڈیا پر شہباز شریف سے منسوب اس بیان کی تردید کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انہیں بلڈ کینسر ہے۔ نجی ٹی وی

رپورٹ میں تہمینہ درانی کے حوالے سے بیان میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف کو بلڈ کینسر نہیں میڈیا پر ان سے متعلق غلط بات منسوب کی جارہی ہے ۔ شہبازشریف نے کہاہے کہ وہ بلڈ کینسر سے شفا یاب ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کو شیڈول کے مطابق بلڈ ٹیسٹ کروانا ہوتا ہے لیکن نیب حکام ان کی گرفتاری سے لیکر اب تک ان کو بلڈ ٹیسٹ کروانے کی اجازت نہیں دے رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…