عمران خان میں ہٹلر کے جراثیم سامنے آ رہے ہیں ، بہت جلد ملک میں کیا ہونیوالا ہے؟ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہاہے کہ عمران خان جمہوریت کے لئے بڑا خطرہ بن چکے ہیں یہی حالات رہے تو بہت جلد جمہوری نظام کو لپیٹ دیا جائے گا۔ مجھے گرفتار بھی کر لیا گیا تو غریب عوام کے حقوق کے لئے لڑوں گا عمران خان میں ہٹلر… Continue 23reading عمران خان میں ہٹلر کے جراثیم سامنے آ رہے ہیں ، بہت جلد ملک میں کیا ہونیوالا ہے؟ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے حیرت انگیز انکشافات