شور مچانے پر کمسن بھتیجی کو قتل کرنے والا قاتل چچا انجام کو پہنچ گیا
پشاور(این این آئی) شور مچانے پر کمسن بھتیجی کو قتل کرنے والے چچا کو گرفتار کرلیا گیا۔میڈیار پورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے پشاورکے علاقے تہکال میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں چچا نے شور مچانے پر گھر کی بالائی منزل سے فائرنگ کردی تھی جس سے اس کی بھتیجی 7 سالہ عیشاہ کو گولی لگی… Continue 23reading شور مچانے پر کمسن بھتیجی کو قتل کرنے والا قاتل چچا انجام کو پہنچ گیا