لندن میں نواز شہباز ملاقات ، کیا بات چیت ہوئی ؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے جلد انتخابات اور اسمبلی کی تحلیل کے مطالبے سمیت اپوزیشن جماعت تحریک انصاف کے کسی دباو میں نہ آنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی شائع خبر کے مطابق تین گھنٹوں تک جاری ملاقات… Continue 23reading لندن میں نواز شہباز ملاقات ، کیا بات چیت ہوئی ؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی