رواں مالی سال پاکستان کی معیشت کو بڑا دھچکا لگا، شرح نمو انتہائی کم رہی
اسلام آباد (این این آئی) رواں مالی سال پاکستان کی معیشت کو بڑا دھچکا لگا اور اس کی شرح نمو انتہائی کم رہی جو 5 فیصد کے ہدف کی بجائے صرف 0.29 فیصد رہی۔تفصیلات کے مطابق سیلاب کی تباہ کاریاں، روس یوکرین جنگ، سیاسی عدم استحکام اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری،… Continue 23reading رواں مالی سال پاکستان کی معیشت کو بڑا دھچکا لگا، شرح نمو انتہائی کم رہی