منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

سی پیک سے گلگت بلتستان کو بے پناہ فائدہ پہنچے گا‘ وزیراعظم

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017

سی پیک سے گلگت بلتستان کو بے پناہ فائدہ پہنچے گا‘ وزیراعظم

سکردو(این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں جمہوری اقدار کا فروغ اور جمہوریت کا تسلسل خوش آئند ہے-گلگت بلتستان کونسل کے اجلاس تسلسل کے ساتھ ہونے چاہئیں-مسلم لیگ( ن) کی حکومت نے علاقے کی سماجی و معاشی ترقی کیلئے حقیقی معنوں میں کام کیاہے مسلم لیگ( ن) واحد جماعت… Continue 23reading سی پیک سے گلگت بلتستان کو بے پناہ فائدہ پہنچے گا‘ وزیراعظم

قبل ازوقت عام انتخابات ،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

قبل ازوقت عام انتخابات ،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اہم ترین اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے قبل ازوقت عام انتخابات کے انعقاد کی قیاس آرائیوں اور مطالبات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں سو فیصد یقین ہے کہ آئندہ عام انتخابات اور سینیٹ الیکشن وقت پر ہوں گے۔ پیر کو سرکاری ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو… Continue 23reading قبل ازوقت عام انتخابات ،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اہم ترین اعلان کردیا

امریکی وزیرخارجہ کے دورے اور مذاکرات سے صرف ایک دن قبل پاکستان کا دھماکہ خیز اعلان، بات شروع ہونے سے پہلے ہی بات ختم کردی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

امریکی وزیرخارجہ کے دورے اور مذاکرات سے صرف ایک دن قبل پاکستان کا دھماکہ خیز اعلان، بات شروع ہونے سے پہلے ہی بات ختم کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دوٹو ک الفاظ میں کہاہے کہ پاکستان سے نہ ہی ڈو مور کا مطالبہ کیاگیا ہے اور ر نہ ہی ہم ایسے کسی مطالبے پر عمل کریں گے، امریکہ اور بھارت سمیت ہر ملک سے برابری کی سطح پر تعلقات بنانا چاہتے ہیں ،دہشت گردی کے… Continue 23reading امریکی وزیرخارجہ کے دورے اور مذاکرات سے صرف ایک دن قبل پاکستان کا دھماکہ خیز اعلان، بات شروع ہونے سے پہلے ہی بات ختم کردی

شاہد خاقان عباسی نے ترکی میں ایسا کام کردکھایا کہ ترک ماہرین بھی ششدر،پاکستان کی تاریخ کے پہلے وزیراعظم بن گئے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017

شاہد خاقان عباسی نے ترکی میں ایسا کام کردکھایا کہ ترک ماہرین بھی ششدر،پاکستان کی تاریخ کے پہلے وزیراعظم بن گئے

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ترکی کے جنگی ہیلی کاپٹر ٹی 129 کو اڑا کر تجرباتی پرواز کی۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ترک ہیلی کاپٹر ٹی 129 کی اڑان بھر کر پاکستانی تاریخ میں اپنا نام سنہرے حروف میں لکھوا دیا ہے۔ وزیراعظم نے ترک ہیلی کاپٹر پر تجرباتی پرواز کی اور… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی نے ترکی میں ایسا کام کردکھایا کہ ترک ماہرین بھی ششدر،پاکستان کی تاریخ کے پہلے وزیراعظم بن گئے

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دبنگ ترک صدر طیب اردوان کو بڑی ذمہ داری سونپ دی!!

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دبنگ ترک صدر طیب اردوان کو بڑی ذمہ داری سونپ دی!!

استنبول (آئی این پی) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے ڈی ایٹ تنظیم کی صدارت ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے حوالے کر تے ہوئے کہا ہے کہ ڈی ایٹ کے اہداف کے حصول میں پاکستان نے اپنا موثر کردار ادا کیا ہے، پاکستان کے دور صدارت میں ڈی ایٹ کو اقوام متحدہ میں مبصر کی… Continue 23reading وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دبنگ ترک صدر طیب اردوان کو بڑی ذمہ داری سونپ دی!!

اقلیتوں کے تحفظ کیلئے حضور پاکؐ کے سنہری اصول ہماری رہنمائی کرتے ہیں،وزیراعظم

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

اقلیتوں کے تحفظ کیلئے حضور پاکؐ کے سنہری اصول ہماری رہنمائی کرتے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت اقلیتوں کی بہبود اور بنیادی حقوق کے تحفظ کے لئے پرعزم ہے‘ اقلیتوں کے تحفظ کے لئے حضور پاکؐ کے سنہری اصول ہماری رہنمائی کرتے ہیں‘ بانی پاکستان کا وژن اور ہمارا آئین بھی اقلیتوں کو تحفظ فرہام کرتا ہے‘ رنگ… Continue 23reading اقلیتوں کے تحفظ کیلئے حضور پاکؐ کے سنہری اصول ہماری رہنمائی کرتے ہیں،وزیراعظم

وزیراعظم کوامریکی نائب صدر کا ٹیلیفون ،خطے میں امن و امان کے استحکام کیلئے دوطرفہ تعلقات کے فروغ کی خواہش کا اظہار

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017

وزیراعظم کوامریکی نائب صدر کا ٹیلیفون ،خطے میں امن و امان کے استحکام کیلئے دوطرفہ تعلقات کے فروغ کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوامریکی نائب صدر مائیک پنس نے ٹیلیفون کیا جس دوران امریکی و کینیڈین مغوی خاندان کی بحفاظت بازیابی پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا اورپاک فوج، انٹیلی جنس ایجنسیوں کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی، مائیک پنس نے خطے میں امن و امان کے استحکام… Continue 23reading وزیراعظم کوامریکی نائب صدر کا ٹیلیفون ،خطے میں امن و امان کے استحکام کیلئے دوطرفہ تعلقات کے فروغ کی خواہش کا اظہار

چوہدری نثار کیا کررہے ہیں؟فارورڈ بلاک بنا تو کیا ہوگا؟شاہد خاقان عباسی کھل کر بول پڑے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

چوہدری نثار کیا کررہے ہیں؟فارورڈ بلاک بنا تو کیا ہوگا؟شاہد خاقان عباسی کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو معیشت پر رائے دینے کا حق حاصل ہے،سول ملٹری تناؤ موجود نہیں،اختلاف رائے ضرور ہو سکتا ہے،پارلیمنٹ ہی عدلیہ اور فوج کا احتساب کرسکتی ہے کوئی شخص نہیں کر سکتا،فی الحال ایسی کوئی تجویز زیر غور نہیں اگر اتفاق… Continue 23reading چوہدری نثار کیا کررہے ہیں؟فارورڈ بلاک بنا تو کیا ہوگا؟شاہد خاقان عباسی کھل کر بول پڑے

ہمیں بانیان پاکستان کے وژن کے مطابق پاکستان کو خوشحال اور محفوظ ملک بنانا ہے،شاہد خاقان عباسی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

ہمیں بانیان پاکستان کے وژن کے مطابق پاکستان کو خوشحال اور محفوظ ملک بنانا ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمیں بانیان پاکستان کے وژن کے مطابق پاکستان کو خوشحال اور محفوظ ملک بنانا ہے‘ لیاقت علی خان کے دور میں ہی پاک چین دوستی کی بنیاد رکھی گئی ‘ لیاقت علی خان قائد اعظم محمد علی جناح کے بااعتماد دوست اور… Continue 23reading ہمیں بانیان پاکستان کے وژن کے مطابق پاکستان کو خوشحال اور محفوظ ملک بنانا ہے،شاہد خاقان عباسی

Page 49 of 64
1 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 64