لیگی رہنما شائستہ پرویز ملک نے معاون خصوصی کا عہدہ لینے سے معذرت کر لی
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی سینئررہنما و رکن قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک نے معاون خصوصی کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت کر لی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق شائستہ پرویز ملک نے کہا کہ پارٹی کی شکر گزار ہوں کہ مجھے عزت سے نوازا لیکن ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدہ نہیں سنبھال سکتی۔پارٹی… Continue 23reading لیگی رہنما شائستہ پرویز ملک نے معاون خصوصی کا عہدہ لینے سے معذرت کر لی