ن لیگ کی شائستہ ملک نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھالیا
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کی شائستہ ملک نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھالیا۔ بدھ کو مسلم لیگ (ن)کی شائستہ ملک نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھالیا،شائستہ ملک قومی اسمبلی کے حلقے این اے133 سے منتخب ہوئی ہیں،،یہ حلقہ ان کے شوہر پرویز ملک کی وفات سے خالی ہوا تھا۔نومنتخب رکن شائستہ… Continue 23reading ن لیگ کی شائستہ ملک نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھالیا