سی این جی اسٹیشنوں کی بندش کا فیصلہ، ہزاروں کاروبار بند، لاکھوں افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ
لاہور(این این آئی) گیس کمپنیوں کی جانب سے 19 سے 23 دسمبرتک سی این جی اسٹیشن بند کرنے کے حوالے سے اے پی سی این جی اے کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ جس کی صدارت سنٹرل چیئرمین خالد لطیف، غیاث پراچہ اور دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔ اجلاس نے گیس بندش کو… Continue 23reading سی این جی اسٹیشنوں کی بندش کا فیصلہ، ہزاروں کاروبار بند، لاکھوں افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ