جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

سانحہ سیہون شریف میں شہید ہو نے والے شہدا کے اعضا دفن کرنے کی بجائے کہاں پھینک دئے گئے ؟

datetime 18  فروری‬‮  2017

سانحہ سیہون شریف میں شہید ہو نے والے شہدا کے اعضا دفن کرنے کی بجائے کہاں پھینک دئے گئے ؟

سیہون(مانیٹر نگ ڈیسک)بحیثیت قوم بے حسی اس قدر عام ہو چکی ہے کہ اب ہمارے اندر انسانی نعشوں کی حرمت کا بھی خیال نہیں ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق سانحہ سیہون شریف میں شہید ہونے والے شہیدوں کے اعضا کو کچرے کے ڈھیر اور گندے نالے میں پھینک دیا گیا۔ اپنے پیاروںکی تلاش میں آئے لوگ جب… Continue 23reading سانحہ سیہون شریف میں شہید ہو نے والے شہدا کے اعضا دفن کرنے کی بجائے کہاں پھینک دئے گئے ؟

’’سانحہ سیہون شریف ‘‘ روسی صدر بھی جلال میں آگئے ۔۔ پاکستان کیلئے کیا بڑا اعلان کر دیا ؟

datetime 18  فروری‬‮  2017

’’سانحہ سیہون شریف ‘‘ روسی صدر بھی جلال میں آگئے ۔۔ پاکستان کیلئے کیا بڑا اعلان کر دیا ؟

اسلام باآد (مانیٹرنگ ڈیسک)روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کو ٹیلی فون کرکے سانحہ سیہون شریف کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے انسداد دہشتگردی کیلئے مزید تعاون بڑھائیں گے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کو ٹیلی… Continue 23reading ’’سانحہ سیہون شریف ‘‘ روسی صدر بھی جلال میں آگئے ۔۔ پاکستان کیلئے کیا بڑا اعلان کر دیا ؟

سیہون شریف دھماکہ ،کالعدم تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

datetime 16  فروری‬‮  2017

سیہون شریف دھماکہ ،کالعدم تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

سیون شریف (مانیٹرنگ ڈیسک)لال شہباز قلندر کی درگاہ پر خودکش حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔ایک نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ عرب ٹی وی الجزیرہ کے مطابق کالعدم تنظیم داعش نے لعل شہبازقلندر درگاہ پر خود کش حملے کی ذمہ داری ویب سائٹ ’عماق‘ کے… Continue 23reading سیہون شریف دھماکہ ،کالعدم تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

سیہون شریف دھماکہ ،جاں بحق افرادکی تعدادمزیدبڑھ گئی

datetime 16  فروری‬‮  2017

سیہون شریف دھماکہ ،جاں بحق افرادکی تعدادمزیدبڑھ گئی

سہیون شریف (مانیٹرنگ ڈیسک) سہیون شریف میں درگاہ لال شہبازقلندرمیں دھماکے میں شہیدہونے والے افرادکی تعداد 50 سے زیاد ہ افراد جا ں بحق جبکہ زخمیوں کی تعداد250ہوگئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افرادکی تعداد50ہوگئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد250ہوگئی ہے ۔اس کی تصدیق ایم ایس سہیون شریف ہسپتال نے کی ہے ۔