ہمیں بیچ دیں،پارلیمنٹ کی عمارت بیچ دیں،ملک کیساتھ مذاق نہ کریں، سینیٹر محسن عزیز حکومت پر برس پڑے
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ اجلاس میں تحریک انصاف کے سینیٹرمحسن عزیز نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں بیچ دیں،پارلیمنٹ کی عمارت بیچ دئیں لیکن ملک کیساتھ مذاق نہ کریں، ملک ڈیفالٹ ہوچکا ہے جبکہ وزیرمملکت عائشہ غوث نے ذمہ دارپی ٹی آئی حکومت کوٹھہراتے ہوئے جواب دیا ہے کہ حکومتی… Continue 23reading ہمیں بیچ دیں،پارلیمنٹ کی عمارت بیچ دیں،ملک کیساتھ مذاق نہ کریں، سینیٹر محسن عزیز حکومت پر برس پڑے