شیرازی گروپ کے سربراہ ومشیر وزیراعلیٰ سندھ کرونا وائرس سے انتقال کر گئے
ٹھٹھہ( آن لائن)شیرازی گروپ کے سربراہ ومشیر وزیراعلیٰ سندھ سید اعجاز شاہ شیرازی کرونا وائرس کے سبب کراچی میں انتقال کرگئے،اعجاز شاہ نے 1984 میں بلدیاتی الیکشن سے سیاست کا آغاز کیا اور 1985 میں الیکشن میں پہلی مرتبہ حصہ لیا پانچ دفعہ ایم پی اے اورکئی باردورے حکومت وزیر اعلیٰ سندھ کے ایڈوائزر رہے،صوبائی… Continue 23reading شیرازی گروپ کے سربراہ ومشیر وزیراعلیٰ سندھ کرونا وائرس سے انتقال کر گئے