شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، دہشت گردوں کے تین خطرناک کمانڈرز سمیت 8 ہلاک

6  مارچ‬‮  2021

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، دہشت گردوں کے تین خطرناک کمانڈرز سمیت 8 ہلاک

راولپنڈی(آن لائن)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر دو علیحدہ علیحدہ آپریشنز میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا،مارے گئے دہشت گردوں میں تین اہم کمانڈربھی شامل ہیں ۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر دو آپریشن… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، دہشت گردوں کے تین خطرناک کمانڈرز سمیت 8 ہلاک