ڈاکٹرعبد القدیرخان کی آزادانہ نقل و حرکت کیس سپریم کورٹ کے بڑے احکامات
اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ستمبر 2021 ء کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دی۔عدالت عظمی نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو آئندہ سماعت پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی اہل خانہ سے ملاقاتوں کی اجازت سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کا… Continue 23reading ڈاکٹرعبد القدیرخان کی آزادانہ نقل و حرکت کیس سپریم کورٹ کے بڑے احکامات