سپریم کورٹ کے حکم پر وزارت داخلہ نے ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ، نوٹیفکیشن بھی جاری

29  دسمبر‬‮  2017

سپریم کورٹ کے حکم پر وزارت داخلہ نے ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ، نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد(اے این این)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا۔وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ہے۔پیپلزپارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم اس وقت دبئی میں مقیم ہیں اور بہت جلد… Continue 23reading سپریم کورٹ کے حکم پر وزارت داخلہ نے ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ، نوٹیفکیشن بھی جاری