سپرہائی وے پرایشیاکی سب سے بڑی مویشی منڈی فری زون قرار بیوپاریوں کیلئے تمام کیٹگری ختم،ملکی اکانومی کو10ارب سے زائدریونیوحاصل ہوگا
کراچی (این این آئی)22 جون سے سپرہائی وے کراچی پرلگنے والی ایشیاکی سب سے بڑی مویشی منڈی میں تمام کیٹیگری ختم بیوپاریوں کیلئے مویشی منڈی فری زون قراردیدی گئی ،بیوپاری و وی وی آئی پی بلاکس سمیت کسی بھی جگہ پر اپنے جانورکھڑے کرکے فروخت کررہے ہیں،ملک کے چاروں صوبوں پنجاب،خیبرپی کے،بلوچستان اورسندھ کیشہروں لاڑکانہ،شہدادکوٹ،میرپورخاص،حیدرآباد،کوٹری،… Continue 23reading سپرہائی وے پرایشیاکی سب سے بڑی مویشی منڈی فری زون قرار بیوپاریوں کیلئے تمام کیٹگری ختم،ملکی اکانومی کو10ارب سے زائدریونیوحاصل ہوگا