لندن، سوئی ناردرن کمپنی ایل این جی پاور پلانٹس کے خلاف 24 ارب روپے کا کیس ہار گئی
لندن (این این آئی)ایک برطانوی عدالت نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل ) کے خلاف لندن کورٹ آف انٹرنیشنل آربیٹریشن (ایل سی آئی اے) کے تقریباً 24 ارب روپے (8 کروڑ 80 لاکھ ڈالر) کے ثالثی کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن کورٹ آف انٹرنیشنل… Continue 23reading لندن، سوئی ناردرن کمپنی ایل این جی پاور پلانٹس کے خلاف 24 ارب روپے کا کیس ہار گئی