سندھ ہائی کورٹ کا لاپتہ شہریوں کو 21 مارچ تک پیش کرنے کا حکم
کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے لاپتہ شہریوں کو بازیاب کراکر 21مارچ کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔جمعہ کوسندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمدعلی ایم… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ کا لاپتہ شہریوں کو 21 مارچ تک پیش کرنے کا حکم