سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عالمگیر وبا کورونا نے تباہی مچا دی متعدد افراد جاں بحق ، 24گھنٹوں میں تشویشناک کیسز سامنے آگئے
کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عالمگیر وبا کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 1080 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس سے وہ شدید پریشان ہیں،اللہ پاک ہم پر رحم کرے لیکن ہمیں خود پر بھی رحم کرنا ہوگا،ہم لاک… Continue 23reading سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عالمگیر وبا کورونا نے تباہی مچا دی متعدد افراد جاں بحق ، 24گھنٹوں میں تشویشناک کیسز سامنے آگئے