سندھ حکومت کا جمعہ کے دن لاک ڈاؤن نہ کرنے کا اعلان، نماز عیدالفطر کے اجتماعات کی بھی اجازت دیدی
کراچی(آن لائن) سندھ حکومت کا جمعہ کے دن لاک ڈاؤن نہ کرنے کا اعلان، سندھ حکومت نے صوبے میں جمعہ کے دن لاک ڈاؤن نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے جمعتہ الوداع کے اجتماعات کی اجازت دیدی ہے۔ صوبائی حکومت نے نماز عیدالفطر کے اجتماعات کی بھی اجازت دیدی ہے۔ اس کے ساتھ مارکیٹوں کے… Continue 23reading سندھ حکومت کا جمعہ کے دن لاک ڈاؤن نہ کرنے کا اعلان، نماز عیدالفطر کے اجتماعات کی بھی اجازت دیدی