سندھ حکومت نے دکانیں کھولنے کا شیڈول جاری کر دیا
کراچی(آن لائن)سندھ حکومت کا صبح 6 بجے سے شام 5 بجے تک دکانیں کھولنے کا اعلان،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے جس طرح کاروبار کو بند کرنے کا فیصلہ ہمارے لیے مشکل تھا اسی طرح کاروبار کو کھولنے کا فیصلہ… Continue 23reading سندھ حکومت نے دکانیں کھولنے کا شیڈول جاری کر دیا