سعودی حکومت کا پاکستانی مزدوروں کو 3 ماہ تک تنخواہ کی ادائیگی اور نوکریوں سے نہ نکالنے کا اعلان،پاکستانی مزدوروں کیلئے دسمبر تک ویزے کی توسیع بالکل مفت کر دی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی محنت کشوں کو درپیش مسائل کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے نائب سعودی وزیر برائے افرادی قوت عبداللہ بن نصیر سے ویڈیو لنک کے ذریعے رابطہ کیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ویڈیو لنک رابطے… Continue 23reading سعودی حکومت کا پاکستانی مزدوروں کو 3 ماہ تک تنخواہ کی ادائیگی اور نوکریوں سے نہ نکالنے کا اعلان،پاکستانی مزدوروں کیلئے دسمبر تک ویزے کی توسیع بالکل مفت کر دی گئی