اشاروں میں ایک دوسرے سے مخاطب سعودی خاندان نے سب کو حیران کردیا
ریاض(این این آئی)اشاروں کی زبان دنیا کے مختلف خطوں میں استعمال کی جاتی ہے مگر سعودی عرب کے ایک خاندان نے اشاروں کی زبان اپنا کر سب حیران کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان جس کے سربراہ گونگے ہیں کے گھر کے10 دوسرے افراد نے بھی اشاروں… Continue 23reading اشاروں میں ایک دوسرے سے مخاطب سعودی خاندان نے سب کو حیران کردیا