سستے آٹے کے حصول نے ایک اور شخص کی جان لے لی
میانوالی (این این آئی)میانوالی میں سستا آٹا لینے کے لیے سرکاری اسٹال پر کھڑا شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔اہلخانہ کے مطابق متوفی واں بھچراں میں آٹا لینے کے لیے کھڑا تھا کہ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔اہلخانہ کے مطابق محمد سعید کی کئی روز سے دیہاڑی… Continue 23reading سستے آٹے کے حصول نے ایک اور شخص کی جان لے لی