ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سری لنکا کے صدر نے جوا خانے کے مالک کو وزیر سرمایہ کاری لگادیا

datetime 26  جون‬‮  2022

سری لنکا کے صدر نے جوا خانے کے مالک کو وزیر سرمایہ کاری لگادیا

جوا خانے کا مالک وزیر سرمایہ کاری مقرر کولمبو (اے ایف پی )سری لنکا میں صدر نے جوا خانے کے مالک کو وزیر سرمایہ کاری لگادیا ۔ معاشی بحران سے دوچار سری لنکا کے صدر نے ملک کے سب سے بڑے جوا خانے کے مالک کو وزیر سرمایہ کاری تعینات کیا ہے تاکہ زیادہ سے… Continue 23reading سری لنکا کے صدر نے جوا خانے کے مالک کو وزیر سرمایہ کاری لگادیا

سری لنکا کی بھارت سے80کروڑ ڈالر امداد کی درخواست

datetime 25  جون‬‮  2022

سری لنکا کی بھارت سے80کروڑ ڈالر امداد کی درخواست

سری لنکا کی بھارت سےامداد کی درخواست کولمبو(این این آئی) بدترین معاشی بحران کا شکار سری لنکا نے بھارت سے مزید 80 کروڑ ڈالر کی درخواست کی ہے اور بھارت نے اس درخواست پر غور کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے صدر گوٹابایا راج پاکسے کے دفتر سے… Continue 23reading سری لنکا کی بھارت سے80کروڑ ڈالر امداد کی درخواست

سری لنکا میں پیٹرول کے حصول کیلئے فسادات پھوٹ پڑے، فوج کی فائرنگ

datetime 19  جون‬‮  2022

سری لنکا میں پیٹرول کے حصول کیلئے فسادات پھوٹ پڑے، فوج کی فائرنگ

کولمبو (آن لائن)سری لنکا میں فوج نے پیٹرول پمپ پر ایندھن حاصل کرنے کے لیے شہریوں کے درمیان ہونے والے فسادات پر قابو پانے کے لیے فائرنگ کردی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بدترین مالی بحران کے شکار ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے حصول کے لیے فیول اسٹیشنز کے باہر طویل قطاریں دیکھی… Continue 23reading سری لنکا میں پیٹرول کے حصول کیلئے فسادات پھوٹ پڑے، فوج کی فائرنگ

معاشی مشکلات میں گھرے سری لنکا نے روس سے تیل خرید لیا

datetime 28  مئی‬‮  2022

معاشی مشکلات میں گھرے سری لنکا نے روس سے تیل خرید لیا

کولمبو (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا نے روس سے خام تیل حاصل کر لیا ہے، سری لنکا کو معاشی و سیاسی بحران کا شدید سامنا ہے، ملک میں اشیاء ضروریہ سمیت پٹرولیم مصنوعات کی شدید کمی ہے، اس طرح اب سری لنکا نے روس سے تیل حاصل کر لیا ہے۔ واضح رہے پاکستان میں تحریک انصاف… Continue 23reading معاشی مشکلات میں گھرے سری لنکا نے روس سے تیل خرید لیا

سری لنکا تاریخ میں پہلی بار دیوالیہ ہو گیا

datetime 20  مئی‬‮  2022

سری لنکا تاریخ میں پہلی بار دیوالیہ ہو گیا

کولمبو (آن لائن) سری لنکا قرضوں کی عدم ادائیگی کے باعث اپنی تاریخ میں پہلی بار دیوالیہ ہوگیا ہے۔یہ اس وقت ہوا ہے جب سری لنکا کو 70 سال سے زائد عرصے کے دوان بدترین مالیاتی بحران کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے مرکزی بینک کے گورنر نے اعلان… Continue 23reading سری لنکا تاریخ میں پہلی بار دیوالیہ ہو گیا

سری لنکا کے پاس پیٹرول صرف ایمبولینس چلانے کیلئے رہ گیا

datetime 18  مئی‬‮  2022

سری لنکا کے پاس پیٹرول صرف ایمبولینس چلانے کیلئے رہ گیا

کولمبو (این این آئی)سری لنکا کے وزیر برائے بجلی اور توانائی نے کہاہے کہ پیٹرول کا بہت کم ذخیرہ موجود ہے جو ایمبولینس جیسی ضروری خدمات کے لیے جاری کیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ میں بیان دیتے ہوئے سری لنکن وزیر نے کہا کہ سری لنکا کے پاس پیٹرول شپمنٹس کی ادائیگی کیلئے… Continue 23reading سری لنکا کے پاس پیٹرول صرف ایمبولینس چلانے کیلئے رہ گیا

صدر کے استعفے کے مطالبے پر سری لنکا میں عام ہڑتال، کاروبار زندگی معطل

datetime 28  اپریل‬‮  2022

صدر کے استعفے کے مطالبے پر سری لنکا میں عام ہڑتال، کاروبار زندگی معطل

کولمبو (این این آئی)سری لنکا میں ورکرز کی طرف سے عام ہڑتال کے سبب کاروبار زندگی معطل رہا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان کا مطالبہ ہے کہ صدر گوتابایا راجا پاکسے اپنے عہدے سے استعفی دیں۔ حکام کے مطابق پبلک اور پرائیویٹ ٹرانسپورٹ بالکل بند رہی، اسکولوں اور سرکاری دفتروں کے ملازمین اپنی ڈیوٹی پر نہ پہنچے… Continue 23reading صدر کے استعفے کے مطالبے پر سری لنکا میں عام ہڑتال، کاروبار زندگی معطل

دیوالیہ پن کا شکار سری لنکا کا بیرونِ ملک مقیم شہریوں سے رقم بھیجنے کا مطالبہ

datetime 14  اپریل‬‮  2022

دیوالیہ پن کا شکار سری لنکا کا بیرونِ ملک مقیم شہریوں سے رقم بھیجنے کا مطالبہ

کولمبو(این این آئی)51ارب ڈالر کے قرضوں کے سبب ملک دیوالیہ ہونے کے اعلان کے بعد سری لنکا نے بیرون ملک مقیم اپنے شہریوں سے رقم بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ خوراک اور ایندھن کی رقم کی ادائیگی میں مدد حاصل ہوسکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 1948 میں آزادی کے بعد جزیرہ شدید مالی بحران کا شکار… Continue 23reading دیوالیہ پن کا شکار سری لنکا کا بیرونِ ملک مقیم شہریوں سے رقم بھیجنے کا مطالبہ

صدرکے گھر کے باہرپرتشدد احتجاج ، معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں ایمرجنسی نافذکردی گئی

datetime 2  اپریل‬‮  2022

صدرکے گھر کے باہرپرتشدد احتجاج ، معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں ایمرجنسی نافذکردی گئی

کولمبو(این این آئی)سنگین اقتصادی بحران سے دوچار سری لنکا میں ہزاروں افراد نے صدر گوٹابایا راجاپکسے سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے پرتشدد مظاہرے کیے۔ پولیس نے صورت حال پر قابو پانے کے لیے کولمبو میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کردیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پانچ ہزار سے زائد… Continue 23reading صدرکے گھر کے باہرپرتشدد احتجاج ، معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں ایمرجنسی نافذکردی گئی

Page 2 of 12
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12