بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

سری لنکا نے ورلڈ کپ کیلئے اپنی ٹیم کی سیکیورٹی سخت کردی، تین افسران ٹیم کے ساتھ جائینگے

datetime 4  مئی‬‮  2019

سری لنکا نے ورلڈ کپ کیلئے اپنی ٹیم کی سیکیورٹی سخت کردی، تین افسران ٹیم کے ساتھ جائینگے

کولمبو /لندن(این این آئی)انگلینڈ اور ویلز میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے سری لنکا کے وزارت سیکیورٹی ڈویڑن (ایم ایس ڈی) کے 3 افسران سری لنکا کے ٹیم کے ساتھ جائیں گے۔خیال رہے کہ 22 اپریل کو ایسٹر کے موقع پر سری لنکا میں دہشت گردی کا واقعہ رونما ہوا تھا جس کے بعد… Continue 23reading سری لنکا نے ورلڈ کپ کیلئے اپنی ٹیم کی سیکیورٹی سخت کردی، تین افسران ٹیم کے ساتھ جائینگے

سری لنکا میں پھرہوٹلوں،گرجاگھروں پر حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف، سعودی شہریوں کو ملک سے نکل جانے کی ہدایات

datetime 1  مئی‬‮  2019

سری لنکا میں پھرہوٹلوں،گرجاگھروں پر حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف، سعودی شہریوں کو ملک سے نکل جانے کی ہدایات

کولمبو(این این آئی)سری لنکا کے وزیرصحت نے کہاہے کہ انہیں اور سات دیگر عہدیداروں کو انٹیلی جنس ذرائع سے معلومات ملی ہیں کہ ایسٹر پر ملک میں ہوٹلوں اور گرجا گھروں میں حملے کرنے میں ملوث گروہ ایک بار پھر حملوں کی منصوبہ بندی بنا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیرصحت راجیتا سیناراٹنا نے… Continue 23reading سری لنکا میں پھرہوٹلوں،گرجاگھروں پر حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف، سعودی شہریوں کو ملک سے نکل جانے کی ہدایات

ہنگامی قانون کے تحت سری لنکا میں نقاب پر پابندی عائد

datetime 29  اپریل‬‮  2019

ہنگامی قانون کے تحت سری لنکا میں نقاب پر پابندی عائد

کولمبو(این این آئی)سری لنکن صدر متھری پالا سری سینا نے ایسٹر کی تقریبات کے دوران ہونے والے خود کش حملوں کے ایک ہفتے کے بعد ہنگامی قانون کے تحت ملک میں نقاب پہننے اور چہرہ چھپانے پر پابندی عائد کر دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا… Continue 23reading ہنگامی قانون کے تحت سری لنکا میں نقاب پر پابندی عائد

بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم نے  سری لنکا میں جھڑپوں  میں خود کو دھماکے سے اڑانے والے تین افراد کی ذمہ داری قبول کرلی 

datetime 28  اپریل‬‮  2019

بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم نے  سری لنکا میں جھڑپوں  میں خود کو دھماکے سے اڑانے والے تین افراد کی ذمہ داری قبول کرلی 

کولمبو(آن لائن)دولت اسلامیہ گروپ نے سری لنکا کے ساتھ جھڑپوں میں خود کودھماکے سے اڑانے والے تین افراد کی ذمہ داری قبول کرلی ہے، یہ بات عسکریت پسند گروپ نے ایک بیان میں بتائی۔ان افراد میں ایسٹر حملوں کے تازہ ترین اثرات میں مشرقی قصبے کلمونائی کے قریب مبینہ طور پر جہادیوں کے خفیہ ٹھکانے… Continue 23reading بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم نے  سری لنکا میں جھڑپوں  میں خود کو دھماکے سے اڑانے والے تین افراد کی ذمہ داری قبول کرلی 

سری لنکا میں بھی کرکٹ کے دروازے بند ،پاکستان انڈر 19ٹیم کادورہ منسوخ

datetime 27  اپریل‬‮  2019

سری لنکا میں بھی کرکٹ کے دروازے بند ،پاکستان انڈر 19ٹیم کادورہ منسوخ

ؐ کولمبو( آن لائن )سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان انڈر 19 کے دورے کی میزبانی سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ سے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کے سیکیورٹی کی یقین دہانی سے متعلق خط کے جواب میں کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا… Continue 23reading سری لنکا میں بھی کرکٹ کے دروازے بند ،پاکستان انڈر 19ٹیم کادورہ منسوخ

پاکستانی سفارتخانے نے کس ملک میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی

datetime 26  اپریل‬‮  2019

پاکستانی سفارتخانے نے کس ملک میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی

کولمبو (این این آئی) پاکستانی سفارتخانے نے سری لنکامیں پاکستانی شہریوں کومحتاط رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رش والے مقامات پر جانے سے گریز کریں۔سری لنکا میں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں کومحتاط رہنے کا انتباہ جاری کردیاجس میں کہا گیا پاکستانی سری لنکامیں احتیاطی تدابیراختیارکریں اور پاکستانی شہری رش والیمقامات پر… Continue 23reading پاکستانی سفارتخانے نے کس ملک میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی

سری لنکا میں حملوں کے بعد پاکستانی باشندے خوفزدہ مقامی افراد پولیس کو فون کر کے کیا رپورٹس لکھوانے لگے؟

datetime 25  اپریل‬‮  2019

سری لنکا میں حملوں کے بعد پاکستانی باشندے خوفزدہ مقامی افراد پولیس کو فون کر کے کیا رپورٹس لکھوانے لگے؟

کولمبو( آن لائن )مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر کیے جانے والے متعدد دہشت گردانہ حملوں میں مسیحی افراد کی ہلاکتوں کا سوگ ابھی تھما نہیں تھا کہ سری لنکا کے سینکڑوں مسلمان شہریوں کو مذہبی کشیدگی کی وجہ سے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ متعدد پاکستانی مسلمان باشندے مقامی لوگوں کی… Continue 23reading سری لنکا میں حملوں کے بعد پاکستانی باشندے خوفزدہ مقامی افراد پولیس کو فون کر کے کیا رپورٹس لکھوانے لگے؟

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ایک اور زور دار دھماکہ‎

datetime 25  اپریل‬‮  2019

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ایک اور زور دار دھماکہ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ایک اور دھماکہ۔عالمی میڈیا کے مطابق کولمبو پگوا ٹاؤن سے 40 کلومیٹر دور مشرق کی طرف دھماکہ کی آواز سنی گئی ہے۔ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع کی طرف روانہ ہو گئے ہیں۔دھماکے کے بارے میں قبل از وقت کچھ کہنا ممکن نہیں تاہم پولیس… Continue 23reading سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ایک اور زور دار دھماکہ‎

سری لنکا دھماکے ، پاکستانیوں کیخلاف بھارتی پراپیگنڈہ بے نقاب

datetime 25  اپریل‬‮  2019

سری لنکا دھماکے ، پاکستانیوں کیخلاف بھارتی پراپیگنڈہ بے نقاب

اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان نے بھارتی میڈیا کی جانب سے سری لنکا میں پاکستانی شہریوں کو حالیہ دھماکوں کے حوالے سے حراست میں لینے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے ان رپورٹس کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا۔ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سری لنکا میں چند… Continue 23reading سری لنکا دھماکے ، پاکستانیوں کیخلاف بھارتی پراپیگنڈہ بے نقاب

Page 5 of 12
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12