اکٹھی 4چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں،تفصیلات جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے اسلامی سال کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے مطابق یکم ستمبر نئے اسلامی سال 1441 ھ یعنی محرم کا پہلا دن ہو گا، محرم الحرام کے موقع پر یوم عاشور کے حوالے سے حکومت ہر سال نویں، دسویں محرم کو تعطیل کا اعلان کرتی ہے، اس دفعہ بھی… Continue 23reading اکٹھی 4چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں،تفصیلات جاری