آزادکشمیرمیں پی ٹی آئی حکومت کے بعد پارٹی صدارت بھی تبدیل
لاہور ( این این آئی) آزادکشمیرمیں تحریک انصاف کی حکومت کے بعد پارٹی صدارت بھی تبدیل کر دی گئی ۔تحریک انصاف کے مطابق عمران خان نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیرسردارعبد القیوم نیازی کو نیا صدرنامزد کردیا۔ تحریک انصاف کے مطابق عبدالقیوم نیازی جلد ریاست میں تنظیم سازی کا عمل مکمل کریں گے۔پارٹی نظم وضبط کی… Continue 23reading آزادکشمیرمیں پی ٹی آئی حکومت کے بعد پارٹی صدارت بھی تبدیل