پاک فوج کے ہوتے ہوئے ایل اوسی پر ایک پتہ بھی ہل نہیں سکتا، وزیر اعظم آزاد کشمیر
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پاک فوج کے ہوتے ہوئے ایل اوسی پر ایک پتہ بھی ہل نہیں سکتا۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہاکہ ہماری افواج ایل او سی پر مکمل طور پر چوکس کھڑی ہیں، پاک فوج کے ہوتے ہوئے… Continue 23reading پاک فوج کے ہوتے ہوئے ایل اوسی پر ایک پتہ بھی ہل نہیں سکتا، وزیر اعظم آزاد کشمیر