جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

نام نہاد سرجیکل سٹرائیکس کادعوی کرنےوالابھارتی جنرل عہدے سے ہٹادیاگیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

نام نہاد سرجیکل سٹرائیکس کادعوی کرنےوالابھارتی جنرل عہدے سے ہٹادیاگیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزارت دفاع نے نام نہاد سرجیکل سٹرائیکس کرنیوالے ڈی جی ملٹری آپریشنز لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ کو ”شاندار کارکردگی“ پر ان کے منصب سے ہٹا کر سٹرائیک ون کور بھجوا دیا۔ رنبیر سنگھ کی جگہ پر لیفٹیننٹ جنرل اے کے بھٹ کو نیا ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز تعینات کیاگیا ہے۔واضح… Continue 23reading نام نہاد سرجیکل سٹرائیکس کادعوی کرنےوالابھارتی جنرل عہدے سے ہٹادیاگیا

انڈین حکومت کی ایک اوربڑھک ، بھارتی فوج کا سرجیکل اسٹرائیکس کا دعویٰ 100 فیصد درست ہے ،مودی کے اہم وزیرنے جھوٹ کوبھی شرمندہ کردیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2016

انڈین حکومت کی ایک اوربڑھک ، بھارتی فوج کا سرجیکل اسٹرائیکس کا دعویٰ 100 فیصد درست ہے ،مودی کے اہم وزیرنے جھوٹ کوبھی شرمندہ کردیا

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک)مودی سرکار اور بھارتی فوج کی جانب سے کیا گیا سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ ان کے گلے کیا پڑا اب وہ روز نت نئی تاویلیں گھڑنے لگے ہیں ایسی ہی بڑھک بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے بھی ماری ہے جن کا کہنا ہے کہ سرجیکل اسٹرائیک 100 فیصد درست تھی اور… Continue 23reading انڈین حکومت کی ایک اوربڑھک ، بھارتی فوج کا سرجیکل اسٹرائیکس کا دعویٰ 100 فیصد درست ہے ،مودی کے اہم وزیرنے جھوٹ کوبھی شرمندہ کردیا

بھارت کے بعد امریکہ نے بھی سرجیکل سٹرائیکس کا اعلان کر دیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

بھارت کے بعد امریکہ نے بھی سرجیکل سٹرائیکس کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)امریکی انتظامیہ کی جانب سے شام میں جنگ بندی کی مساعی میں ناکامی کے بعد بشار الاسد کی وفادار فورسز کے ٹھکانوں پر محدود اہداف پر حملوں پر غور شروع کیا ہے۔امریکی میڈیا نے بتایا کہ امریکی انتظامیہ شام میں سرجیکل اسٹرائیکس کارروائیوں پر غور کررہی ہے۔ امریکی انتظامیہ شام میں اسدی… Continue 23reading بھارت کے بعد امریکہ نے بھی سرجیکل سٹرائیکس کا اعلان کر دیا

بھارت کی طرف سے سرجیکل سٹرائیکس کادعوی ،روس اوراہم مسلمان ملک نے انڈیا کی حمایت ،عالمی میڈیااصل کہانی سامنے لے آیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016

بھارت کی طرف سے سرجیکل سٹرائیکس کادعوی ،روس اوراہم مسلمان ملک نے انڈیا کی حمایت ،عالمی میڈیااصل کہانی سامنے لے آیا

واشنگٹن + نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) آزادکشمیر میں سرجیکل سٹرائیکس کے بھارتی دعوے پر عالمی میڈیا نے بھی شکوک و شبہات کا اظہار کر دیا جبکہ دوسری طرف روسی سفیر اور متحدہ عرب امارات نے مبینہ بھارتی کارروائی کی حمایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دو ممتاز امریکی اخبارات واشنگٹن پوسٹ اور نیویارک ٹائمز کے… Continue 23reading بھارت کی طرف سے سرجیکل سٹرائیکس کادعوی ،روس اوراہم مسلمان ملک نے انڈیا کی حمایت ،عالمی میڈیااصل کہانی سامنے لے آیا

بھارت ڈرگیا۔مقبوضہ کشمیرمیں ایک اورحریت رہنماگرفتار

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016

بھارت ڈرگیا۔مقبوضہ کشمیرمیں ایک اورحریت رہنماگرفتار

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیاکے مطابق بھارتی فوج نے مقوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کے خلاف برسرپیکارآسیہ اندرابی کوگرفتارکرلیاگیا۔ایک نجی ٹی و ی کے مطابق بھارتی فوج نے مقوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کے خلاف برسرپیکارآسیہ اندرابی کوگرفتارکرلیاگیا۔آسیہ اندرابی کوبھارتی فوج نے ایک ریلی کی قیادت کرتے ہوئے گرفتارکیاجب وہ پاکستانی پرچم لہرارہی تھیں ۔حریت رہنمائوں نے اس گرفتاری کوبھارت کااندرکاخوف کاخوف… Continue 23reading بھارت ڈرگیا۔مقبوضہ کشمیرمیں ایک اورحریت رہنماگرفتار