پاکستان معروف بزنس مین انتقال کر گئے
کراچی (این این آئی)معروف تاجر سراج قاسم تیلی نمونیا کی تشخیص کے بعد دبئی میں انتقال کر گئے۔چیئرمین بزنس مین گروپ (بی ایم جی)سراج قاسم تیلی گزشتہ چند دن سے دبئی کے اسپتال میں داخل تھے، انہیں طبعیت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں نمونیا کی تشخیص ہوئی تھی۔سراج قاسم تیلی کراچی… Continue 23reading پاکستان معروف بزنس مین انتقال کر گئے