بھارتی پیرا ملٹری سب انسپکٹر نے خودکشی کر لی
احمد آباد(این این آئی)بھارتی ریاست گجرات میں پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف ) کے ایک سب انسپکٹر نے خود کشی کر لی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سی آر پی ایف سب انسپکٹر 59 سالہ کشن بھائی راٹھوڈ نے ریاست کے ضلع گاندھی نگر کے گاؤں چلوڈا کے قریب اپنے کیمپ میں… Continue 23reading بھارتی پیرا ملٹری سب انسپکٹر نے خودکشی کر لی