سانپ کی محبت مخبوط الحواس شخص کی جان لے گئی
سجاول(این این آئی)سجاول کے علاقے میر پور بٹھورو میں ایک مخبوط الحواس شخص زہریلے سانپ کو پانی پلانے پر ڈسے جانے سے موت کے منہ میں چلا گیا۔تفصیلات کے مطابق ذہنی طور پر کمزور امجد ملاح کو کہیں ایک سانپ مل گیا جسے وہ خاصی دیر تک ہاتھ میں لے کر شہر بھر میں گھومتا… Continue 23reading سانپ کی محبت مخبوط الحواس شخص کی جان لے گئی