سانحہ 9مئی، اوور سیز پاکستانیوں کا شر پسندوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ
لندن (این این آئی)انگلینڈ میں اوورسیز پاکستانیوں نے افواج پاکستان کی بے لوث خدمات کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی پاکستان کی ریڈ لائن ہے 9مئی کو جو ہوا اس سے بد تر کچھ بھی نہیں ہو سکتا۔تفصیلات کے مطابق بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے کہا ہے کہ فوج پاکستان کا بہت… Continue 23reading سانحہ 9مئی، اوور سیز پاکستانیوں کا شر پسندوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ