سارک چیمبر کے زیر اہتمام ’’ علاقائی اقتصادی انضمام میں چیمبرز کا کردار‘‘ کے موضوع پر کانفرنس16 مارچ کو نیپال میں منعقد ہوگی
لاہور( این این آئی)سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام ’’ علاقائی اقتصادی انضمام میں چیمبرز کا کردار‘‘ کے موضوع پر ایک روزہ کانفرنس 16 مارچ بروز ہفتہ کو نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں منعقد ہوگی جس میں افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، بھارت، مالدیپ، نیپال، پاکستان اور سری لنکا سے کاروباری وفود اور… Continue 23reading سارک چیمبر کے زیر اہتمام ’’ علاقائی اقتصادی انضمام میں چیمبرز کا کردار‘‘ کے موضوع پر کانفرنس16 مارچ کو نیپال میں منعقد ہوگی