آر پی او راولپنڈی سہیل حبیب تاجک نے 12 سالہ طالبہ زیادتی کیس کی تفتیش تبدیل کردی
راولپنڈی (این این آئی)روات میں دوبئی پلٹ ساتویں جماعت کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ،آر پی او راولپنڈی سہیل حبیب تاجک نے 12 سالہ طالبہ زیادتی کیس کی تفتیش تبدیل کردی ، ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی نگرانی میں اے ایس پی سول لائن بنش فاطمہ تفتیش کریں… Continue 23reading آر پی او راولپنڈی سہیل حبیب تاجک نے 12 سالہ طالبہ زیادتی کیس کی تفتیش تبدیل کردی