”عوام میں جا کرحکومت کا چہرہ بے نقاب کریں گے“ محمد زبیر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نےمہنگائی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع کردیا ہے، شہبازشریف نے پارلیمنٹ کے اندربڑی زبردست تقریرکی۔ مہنگائی، بے روزگاری، غربت بڑے مسائل ہیں،غربت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، احتجاج کی ڈیڈلائن… Continue 23reading ”عوام میں جا کرحکومت کا چہرہ بے نقاب کریں گے“ محمد زبیر